آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل17؍محرم الحرام 1441ھ 17؍ستمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اِدھر بھی ذرا دیکھ اے چشمِ عالم

تسلّط ہے کشمیر پر ظالمانہ

نہیں کیا توجّہ کا حقدار فوراً

یہ دنیا کا سب سے بڑا قید خانہ