آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ 18؍محرم الحرام 1441ھ 18؍ستمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیویارک میں بین الاقوامی ملٹری ایئر شو


امریکا میں بین الاقوامی ملٹری ایئر شو کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہوابازی کے شعبے سے تعلق رکھنے والے ماہر پائلٹس نے اپنے فن کا بھرپور مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

نیویارک میں منعقد ہونے والے اس سالانہ ملٹری ایئر شو میں امریکا سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ہوا بازوں نے حصہ لیا اور جہاز اُڑاتے ہوئے ایسے حیرت انگیز کرتب دکھائے کہ شائقین بھی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے جبکہ مجمسہ آزادی اور ہڈسن دریا کے اوپر سے گزرتے جہاز دیکھ کر لوگ دنگ رہ گئے۔

اس بین الاقوامی ایئر شو میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی اور خوب انجوائے کیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید