آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ 18؍محرم الحرام 1441ھ 18؍ستمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن :چڑیا گھر میں جا نوروں کے وزن اور جسم کی پیمائش

چڑیا گھر میں جا نوروں کے وزن اور جسم کی پیمائش






لندن کے چڑیاگھر میں جا نوروں کے وزن اور جسم کی پیمائش کا سلسلہ مکمل کر لیا گیا ہے۔

ہر سال کی طرح ZSLچڑیا گھر کا عملہ یہاں موجود20ہزار سے زائد شیر، چیتے، اونٹ، پینگوئنز،ہاتھی،اْلو، گینڈوں اور بندروں سمیت دیگر کئی چھوٹے بڑے جانوروں کے جسم کا وزن اور ان کے قد کی لمبائی چو ڑائی کی پیمائش کرکے ان کا شمار ریکارڈز میں اندراج کرتے دکھائی دئیے۔

اس نئے ٹاسک کے سلسلے میں چڑیا گھر کا عملہ جانوروں کے پیچھے بھاگ کر اور ان کی شرارتوں کا سامنا کر کے ان کی پیمائش اور ناپ تول کی کو شش کرنے میں مصروف نظر آیا جبکہ اس کے حتمی نتائج اگلے چند ہفتوں میں شائع کردیئے جائینگے۔

دلچسپ و عجیب سے مزید