آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ 18؍محرم الحرام 1441ھ 18؍ستمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ازبک نوجوان نے چلتی ٹرین کے نیچے لیٹ کر فوٹیج بنالی

ازبک نوجون نے چلتی ٹرین کے نیچے لیٹ کر فوٹیج بنالی


وی لاگنگ کی دنیا میں آج کل نوجوان بہت زیادہ فعال نظر آرہے ہیں اور شہرت حاصل کرنے کے لیے کچھ ایسے وی لاگ بھی بنارہے ہیں جو ان کے لیے خطرے کا باعث بن سکتے ہیں۔

ایسے ہی ایک نوجوان نے ایک ایسا خطرناک وی لاگ بنایا جس میں اس کی جان بھی جاسکتی تھی۔

ازبکستان میں ایک منچلے وی لاگر نے سوشل میڈیا پر شہرت کے لیے چلتی ٹرین کے نیچے لیٹ کر فوٹیج بنا ڈالی۔

سوشل میڈیا پر جہاں فوٹیج وائرل ہوئی وہیں پولیس نے بھی نوجوان اور اس کے دوست کو دھر لیا۔

دلچسپ و عجیب سے مزید