آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ20؍محرم الحرام 1441ھ 20؍ستمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرس، اسپتال کی عمارت میں آگ لگ گئی


فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اسپتال کی عمارت میں آگ لگ گئی، حادثے میں ایک شخص ہلاک جبکہ8 افراد زخمی ہوگئے۔

اسپتال حکام کے مطابق آگ عمارت کے رہائشی حصے میں لگی جس پر قابو پانے میں فائر فائٹرز کو کئی گھنٹے لگے۔

آگ لگنے کی وجہ اب تک سامنے نہیں آئی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید