آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ22؍ ذوالحجہ 1440ھ24؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روک سکتا ہے بھلا وقت کا طوفان کوئی

آنے والا ہے جو کل، آج کولے ڈوبے گا

اب بھی موقع ہے کہ وہ ظلم سے باز آجائیں

ورنہ کشمیر مہاراج کو لے ڈوبے گا