آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل12؍ذیقعد 1440ھ 16؍جولائی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ایجبسٹن میں آج پاکستان ٹیم کا ٹریننگ سیشن ہونا ہے کل پاکستان اور نیوزی کی ٹیمیں برمنگھم میں ورلڈ کپ میچ کھیلیں گی۔

برمنگھم میں صبح سے بارش کا سلسلہ جاری ہے ،توقع ہے کہ دونوں ٹیمیں انڈور میں پریکٹس کریں گی۔


اچھی بات یہ ہے کہ میچ والے دن خوشگوار موسم کی پیش گوئی کی گئی ہے جس کی وجہ سےمیچ مکمل ہونے کا امکان ہے۔

دوسری جانب برمنگھم میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد رہتی ہے اس لئے میچ کے ٹکٹ نایاب ہوگئے اور ٹکٹ کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے۔


Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں