آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل12؍ذیقعد 1440ھ 16؍جولائی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارش کے بعد مختلف علاقوں میں پانی بھرنے کے باعث ٹیلی فون سروس عارضی طور پرمعطل

ملتان(سٹاف رپورٹر) گزشتہ بارش کے بعد سے مختلف علاقوں میں سیوریج کا پانی بھرنے سے پی ٹی سی ایل کی لینڈ لائن میں خرابی کی شکایات سامنے آئی ہیں جس کے باعث مختلف علاقوں میں ٹیلی فون، انٹرنیٹ کی سروس معطل ہوکر رہ گئی ہے اس سلسلے میں ٹیلی فون صارفین کی جانب سے شکایات پر پی ٹی سی ایل کی جانب سے سروس کی بحالی کے لئے لینڈ لائنوں میں خرابی کو دور کرنے کے لئے مرمت کا کام کیا جارہاہے لیکن تاحال سروس رات گئے تک بحال نہ ہوسکی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں