آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ 21؍ ذوالحجہ 1440ھ23؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نہ ڈرائیں کیوں ستمگر! تجھے بھیڑ کے غضب سے

کہیں یہ سنا تھا ہم نے کئی سال قبل اب سے

’’یہی زرد زرد چہرے، یہی لوگ جاں بلب سے

کبھی انتقام لیں گے تری زر نگاہ شب سے‘‘