آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 20؍رمضان المبارک 1440ھ26؍مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلوریڈا کے انتالیس سالہ جون کلیس نے وائس میل میں فلسطینی نژاد رشیدہ طلیب سمیت تین ڈیموکریٹس ارکان کو قتل کی دھمکیاں دیں، ملزم نے صومالی نژاد مسلمان رکن الہان عمر کے خلاف بھی نسلی تعصب پر مبنی کلمات کہے۔

چند روز پہلے الہان عمر کے خلاف صدر ٹرمپ بھی ایک غیر ذمہ دارانہ ٹوئیٹ کرچکے ہیں جس کے بعد سے وہ خود کو خطرے میں محسوس کررہی ہیں اور انہیں دھمکیوں اور نفرت آمیز بیانات بھی موصول ہو رہے ہیں۔ 

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں