آپ آف لائن ہیں
منگل9؍ذوالحجہ 1439ھ 21؍اگست 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ڈگری ( نامہ نگار)فرسٹ اور سیکنڈ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت سے ایک ملزم کو سزائے موت، ایک کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔تفصیلات کے مطابق فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج نے کھان پولیس اسٹیشن کی حدود میں قتل کا جرم ثابت ہونے پرملزم انور مری کو سزائے موت سنادی جبکہ سیکنڈ ایڈیشنل سیشن جج میرپورخاص کی عدالت نے خوشی محمد ولد محمد عثمان کو اپنی بیوی گڈی کو ڈگری سب ڈویژن کے کوٹ غلام محمد تھانے کی حدود میں قتل کرنے کا جرم ثابت ہونے کے بعد عمر قید کی سزا سنادی۔ دونوں گرفتار ملزمان کو ہتھکڑیاں ڈال کر سینٹرل جیل حیدرآباد منتقل کر دیا گیا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں