آپ آف لائن ہیں
پیر 03 شوال المکرم 1439ھ 18؍جون 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
مورو (نامہ نگار ) پی پی شہید بھٹو کی جانب سے شہر میں گندگی ترقیاتی کام نہ ہونے اور میونسپل انتظامیہ کے خلاف مورو پریس کلب کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کر کے علامتی بھوک ہڑتال کی گئی۔ اس موقع پر ضلع صدر راشد علی کلہوڑو، خالد کھوسو، اکبر جلبانی، میر وسیم عالمانی، ماجد سہتو، صدام کھوکھر بلاول بھٹو، اصغر زرداری، اسد لغاری، سجاد کھوکھر، عارف قاضی اور دیگر نے اپنے خطاب میں کہا کہ میونسپل انتظامیہ کی لاپروائی کے باعث مورو شہر گندگی کی لپیٹ میں ہے سڑکوں اور گلیوں میں گندا پانی جمع ہے جس کے باعث بیماریاں پھیل رہی ہیں اور شہری سخت مشکلات میں ہیں انہوں نے اعلیٰ انتظامیہ سے مطالبا کیا ہے کہ مورو شہر میں صفائی کے نظام کو بہتر سے بہتر کیا جائے۔

x
Advertisement

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں