آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ6؍ ربیع الثانی 1440ھ 14؍دسمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع حیدرآباد کے سینئر نائب صدر عبدالوحید انقلابی، رحمت اللہ قریشی‘ سلیم اشرفی و دیگر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ کے انتخاب میں کامیابی حاصل کرکے سینیٹ میں اپنی واضح برتری حاصل کرلی اور انشا اللہ سینیٹ کا چیئرمین بھی مسلم لیگ (ن) کاہو گا۔ انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ کے نمائندوں کی سینیٹ میں کامیابی سابق وزیر اعظم نواز شریف کے نظریہ کی جیت ہے، نواز شریف ایک حقیقت ہے جس کا نام 21 کروڑ عوام کے دلوں و دماغ سے نہیں نکالا جاسکتا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں