آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ 15؍ شوال المکرم 1440ھ 19؍جون 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام حق پرست چیئرمین کو ووٹ دیکر عذاب میں مبتلا ہیں، محمد یاسین بلوچ

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) تحریک انصاف کے رہنما محمد یاسین بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سینیٹ کے انتخابات بتا رہے ہیں کہ صرف الیکشن اور ٹکٹ کا مسئلہ اہم ہے، ایم کیو ایم کا حیدرآباد کی صحت و صفائی سے کوئی تعلق نہیں، نالیاں کچرے سے بھر دی ہیں، عوام حق پرست چیئرمین کو ووٹ دیکر عذاب میں مبتلا ہیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں