آپ آف لائن ہیں
پیر 03 شوال المکرم 1439ھ 18؍جون 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حیدرآباد (پ ر) متحدہ قومی موومنٹ شہداءکی امانت ہے اور اسکا تحفظ ہم سب پر فرض ہے۔ ان خیالات کا اظہارمتحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) سندھ تنظیمی کمیٹی کے انچارج مسعود محمود نے سیکٹر کینٹ میں جنرل ورکز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں رکن سندھ تنظیمی کمیٹی شفیق احمد خان ،سابقزونل انچارج محمد شریفاور سابق اراکین زونل کمیٹی سمیت سیکٹر کینٹ کے ذمہ داران و کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ ٹیسوری قومی موومنٹ نے ایم کیو ایم کو سینٹ الیکشن سے باہر کرنے کی منصوبہ بندی کی، مگر شہداءکے صدقے ایم کیو ایم کا ایک سینیٹرکامیاب ہوا،انہوں نے کہاکہ ایم کیو ایم میں اختلافات صرف اور صرف اصولوں پرہیںاور ایک نظریاتی کارکن اصولوں پر کوئی سودے باری نہیں کرتا۔

x
Advertisement

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں