آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات8؍صفر المظفّر1440ھ18؍ اکتوبر 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالجبار خان نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات کے بعد یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ پیپلز پارٹی ہی وہ جماعت ہے جو ملک بھر کے عوام کے مسائل حل کرسکتی ہے اور پارٹی قیادت کی فہم و فراست اور بردباری کے نتیجے میں پورے ملک میں جس قدر سینیٹ کے انتخابات میں پیپلز پارٹی کو کامیابی حاصل ہوئی ہے وہ خوش آیند ہے، انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی وہ جماعت ہے جس کی قیادت نے سب سے زیادہ قربانیاں دیں، آنے والے انتخابات میں پورے ملک سے پیپلزپارٹی بھرپور کامیابی حاصل کرکے حیران کن نتائج دے گی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں