آپ آف لائن ہیں
بدھ10؍ ذوالحجہ1439ھ 22؍ اگست2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کہا جائے گا تقریروں میں جو کچھ
وہ صبر و شکر سے سننا پڑے گا
ہمیں قسمت نے جو لیڈر دیئے ہیں
انہی میں سے کوئی چننا پڑے گا

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں