آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل6؍ صفر المظفّر 1440ھ16؍اکتوبر 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( نیوز ڈیسک ) امریکا نے سیکورٹی خدشات کے پیشِ نظر ترکی میں سفارت خانہ ایک روز کیلئے بند کرکے اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سفارت خانے یا ان مقامات پر جہاں امریکی شہری قیام پذیر ہیں دہشت گردوں کے حملے کا خدشہ ہے جبکہ ترک حکومت کی جانب سے امریکی شہریوں اور سفارت خانے کے تحفظ کیلئےسیکورٹی انتہائی سخت اور نفری میں مزید اضافہ کردیا گیا ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں