آپ آف لائن ہیں
منگل9؍ذوالحجہ 1439ھ 21؍اگست 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( نیوز ڈیسک ) سری لنکا کے شہر کینڈی میں مسلم کش فسادات کے بعد کرفیو نافذ کر دیا گیا ۔حکومت نے تمام جماعتوں اور عوام سے پر سکون رہنے کی اپیل کی ہے ۔ مقامی پولیس کے مطابق علاقے میں صورت حال کو کنٹرول کرنے کے لئے کرفیو نافذ کیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سے علاقے میں نسلی اور مذہبی فسادات کے باعث صورتحال کشیدہ ہو چکی ہے ۔ ان حملوں میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں