آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ 15؍ شوال المکرم 1440ھ 19؍جون 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوئٹے مالا اپنا سفارتخانہ مئی میں مقبوضہ بیت المقدس منتقل کردے گا

کراچی (نیوز ڈیسک ) گوئٹے مالا کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ وہ مئی میں اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کردیں گے ،لاطینی امریکا کے صدر نے اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بطور خود مختار ریاست ہم مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرتے ہیں ، امریکن اسرائیل پبلک افیئرز کمیٹی کی سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ امریکا کی جانب سے اپنا سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس کرنے کے دو روز بعد وہ بھی اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کردیں گے ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں