آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات8؍صفر المظفّر1440ھ18؍ اکتوبر 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
بغداد (جنگ نیوز) عراقی حکومت نے سابق آمر صدام حسین اور ان کے دور حکومت کے 4ہزار 200سرکاری افسران کے اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ، یہ بات حکومت کی جانب سے جاری ایک اعلامیہ میں بتائی گئی ہے ، صدام دور میں سابق سرکاری افسران اور بعث پارٹی کے سابق عہدیداروں بشمول ان کے اہل وعیال کی یہ فہرست عراقی ایجنسی نے مرتب کی ہے ، اس حوالے سے محتسب ادارے کو خط لکھ دیا گیا ہے جس میں مذکورہ افراد کے اثاثے منجمد کرنےذ کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں