آپ آف لائن ہیں
بدھ5؍شوال المکرم 1439ھ 20؍جون2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کی جانب سے سونیا بانو بنت اسد اللہ عباسی کو پی ایچ ڈی کا مقالہ مکمل کرنے پرباٹنی (انسٹی ٹیوٹ آفس سسٹین ایبل ہیلو فائٹ یوٹیلائزیشن) میں پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کردی گئی ہے۔انہوں نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان: ’’شورزدہ علاقوں میں اگنے والے پودوں کے بیجوں کی نمواور نشونما پر ہیومک ایسڈ کے اثرات‘‘ پروفیسر ڈاکٹر بلقیس گل کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے۔دریں اثناجامعہ کراچی کی جانب سے فرحان اعجاز ولد اعجاز الدین قریشی کو پی ایچ ڈی کا مقالہ مکمل کرنے پریورپین اسٹڈیز میںپی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کردی گئی ہے۔

x
Advertisement

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں