آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل6؍ صفر المظفّر 1440ھ16؍اکتوبر 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ محکمہ صحت کے 72ہزار پیرامیڈیکل اسٹاف 7مارچ کو کراچی پریس کلب پر دھرنا دیں گے اور ہیلتھ الاؤنس اور سروس اسٹرکچر کی منظوری کا مطالبہ کریں گے ۔ سندھ بھر کے پیرا میڈیکل اسٹاف اپنے حقوق کے لئے کراچی پہنچنا شروع ہو گئے ہیں اور سپریم کونسل کا اجلاس منگل کو ہو گا جس میں احتجاج کو پرامن رکھنے کےلئے فیصلے کیے جائیں گے ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں