آپ آف لائن ہیں
بدھ5؍شوال المکرم 1439ھ 20؍جون2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات غیاث الدین احمد کے مطابق بی اے ،بی کام(پرائیویٹ)کے سالانہ امتحانات کا آغاز 19مارچ 2018 سے ہوگا/امتحانی مراکز جامعہ اردو گلشن اقبال کراچی کیمپس اور اسلام آباد کیمپس بنائے گئے ہیں۔ ایڈمٹ کارڈ اور امتحانی شیڈول طلبہ وطالبات کے پتہ پر ارسال کر دیئے گئے ہیں ایڈمٹ کارڈ اور امتحانی شیڈول موصول نہ ہونے کی صورت میں طلبہ وطالبات 12 مارچ 2018 سے جامعہ کے بیرونی طلبہ وطالبات کے کاونٹر سے رابطہ کریں۔

x
Advertisement

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں