آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ 7؍ربیع الثانی 1440ھ 15 ؍دسمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (جنگ نیوز ) لاہور قلندرز میں شامل جنوبی افریقی اسٹار کیمرون ڈیلپورٹ کی والدہ پیر کو چل بسیں۔ ٹیم انتظامیہ کے مطابق ڈیلپورٹ وطن واپس لوٹ رہے ہیں۔ٹیم منیجر ثمین رانا کے مطابق وہ اب ٹیم کو کب جوائن کرسکیں گے اس بار ے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں