آپ آف لائن ہیں
بدھ10؍ ذوالحجہ1439ھ 22؍ اگست2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کھلاڑیوں نے قطر جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کی مختلف کیٹیگریز کے فائنل رسائی حاصل کرلی۔ انڈر 15سیمی فائنل عماد خان نے قطر کے ابراہیم درویش، انڈر 17سیمی فائنلز میں حارث قاسم نے عزیر شوکت اور فرحان ہاشمی نے ملائیشیا کے جارڈ مائیکل جبکہ انڈر 19سیمی فائنلز میں کے عزیر رشید نے ذیشان زیب او عباس زیب نے زیشان گل کو شکست دی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں