آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ 9؍صفر المظفّر 1440ھ 19؍اکتوبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی ایتھلیٹکس ایسو سی ایشن کے انتخابات میں محبوب دائود صدر عبداللہ چانڈیو سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ سینئر نائب صدر راشد علی قریشی، نائب صدور نعیم رشید، دھنی لاشاری، لالہ عبدالوحید عباسی اور حنیف یوسف، جوائنٹ سیکرٹری شکیل احمد، ایسو سی ایٹ سیکریٹری شہزاد احمد، فنانس سیکریٹری وسیم احمد خان منتخب ہوئے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں