آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ 7؍ربیع الثانی 1440ھ 15 ؍دسمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (اسپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا اور جنوبی افریقاکے پہلے ٹیسٹ میں وارنر اور ڈی کاک کے جھگڑے کے درمیان آسٹریلوی اسپنر ناتھن لائن آئی سی سی کی لپیٹ میں آگئے۔ اسپنر پر کھیل کی روح کے منافی طرز عمل پر بڑا ایکشن لیتے ہوئے میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے اور 2 ڈی میرٹ پوائنٹ بھی جاری ہوگئے ہیں۔ انہوں نے اے بی ڈی ویلیئرز کو رن آئوٹ کرتے وقت نا شائستہ انداز اختیار کیا اور بال پھینکنے سے پہلے جشن شروع کردیا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں