آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ6؍ ربیع الثانی 1440ھ 14؍دسمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)گھریلوتنازع پر بیٹے کے ہاتھوں شدید زخمی ہو نے والا باپ دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاکر پیر کو دم توڑ گیا۔تفصیلات کے مطابق پی آئی بی کالونی تھانے کی حدود روڈمیں واقع مکان نمبر 36/A میں گھریلوتنازع پر بیٹے نے اپنےباپ حاجی ملک غلام محمد ولد حاجی ملک شاہد محمد کے سر پر ڈنڈے اور سریوں کے وار کر کے شدید زخمی کردیا تھا ،اور فرار ہو گیاتھا،ایس ایچ او صفدرمشوانی کے مطابق واقعہ 23فروری کا ہے جس کے بعد سے حاجی ملک غلام محمداسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد پیر دم توڑ گیا ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں