آپ آف لائن ہیں
منگل9؍ذوالحجہ 1439ھ 21؍اگست 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
 اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) پاکستان میں متعین بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کی اسلام آباد کے ایک کلب میں رکنیت حاصل کرنے کا معاملہ طے ہوگیا ہے اور قواعد و ضوابط کی تکمیل کے بعد آئندہ چند روز میں انہیں مذکورہ کلب کی رکنیت مل جائے گی جس کے بارے میں انہیں آگاہ کر دیا گیا ہے ،رکنیت میں تاخیر کے باعث بھارتی ہائی کمیشن کے حکام نے وزارت خارجہ اور وزارت داخلہ کے حکام سے ملاقاتیں کی تھیں جس کے بعد رکنیت کے لئے کلیئرنس جاری کر دی گئی ہے جبکہ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر سمیت ہائی کمیشن کے مزید تین سفارتکاروں کی رکنیت کی تجدید بھی کی جارہی ہے۔ 

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں