آپ آف لائن ہیں
بدھ5؍شوال المکرم 1439ھ 20؍جون2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (جنگ رپورٹر)عدالت عظمی نے قصور( پنجاب ) میں آٹھ سالہ بچی زینب کے اغواء ،ریپ اور قتل سے متعلق از خود نوٹس کیس 7مارچ (بروز بدھ)کو سماعت کیلیے مقررکردیا گیا ۔ ٹیلی ویژن اینکر شاہد مسعود کے اسی کیس سے متعلق مبینہ جھوٹے اور بے بنیاد الزامات سے متعلق جے آئی ٹی رپورٹ پر اسی کیس کے ساتھ ہی سماعت ہو گی۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل تین رکنی بنچ کرے گا۔

x
Advertisement

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں