آپ آف لائن ہیں
منگل9؍ذوالحجہ 1439ھ 21؍اگست 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
٭ محترم شبلی صاحب ارتقا زیدی کی کہانی بہت دلچسپ ہے کہ اسکول میں اپنے ریاضی کے استاد سے اسلئے پرخاش ہے کہ وہ انکو کلاس میں تضحیک کا نشانہ بناتا تھا لیکن شاید ارتقا صاحب بیورو کریٹ لوگوں میں بیٹھ کر اپنی غربت والی زندگی بھول گئے تب ہی تو شوکت عزیز ایسے لوگوں کی تعریف و توصیف میں رطب اللسان ہیں۔ (نوید فاروق، تخت باہی)
٭جناب مرتضیٰ شبلی صاحب جس کتاب میں پرویز مشرف کا ذکر ہو وہ کتاب بیسٹ سیلر نہیں ہو سکتی ہاں البتہ جس ایڈیشن میں سابق آمر کا حصہ حذف کر لیا جائےوہ کتاب خریدی جاسکتی ہے۔(محمد طاہر،چنیوٹ)

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں