آپ آف لائن ہیں
اتوار دو شوال المکرم 1439ھ 17؍جون 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
٭ قاسمی صاحب آپ کے کالموں سے محسوس ہورہا ہے کہ اب ایک سیاسی جماعت کے حق میں کچھ زیادہ ہی جانبداری کا مظاہرہ کر رہے ہیں جناب آپ سے ملتمس ہوں کے آپ پہلے کی طرح غیر جانب دار کالم لکھیں سیاسی جماعتوں کو ان کے حال پر چھوڑ دیںاس سے آپ کے ادبی قد میں مزید اضافہ ہوگا۔(اجمل خان،پشاور)
٭ قاسمی صاحب آپ نے اپنے کالم میں پاکستان پیپلز پارٹی کے نعرے پر بہترین روشنی ڈالی ہےاور درست تجزیہ پیش کیا ہے کہ روٹی کپڑا اور مکان کے نعرے پر آصف علی زرداری صاحب نے اپنے دور حکومت میں کیوں نہیں عمل کیا جب کے ان کے پاس وسائل کی کوئی کمی نہیں تھی۔(انجینئر محمد جمیل،)
٭ جناب قاسمی صاحب بلاول کے روٹی کپڑا اور مکان کے نعرے کو کسی بھی دور میں پایہ تکمیل تک نہیں پہنچنے دیا گیا میرا خیال ہے کہ یہ نعرہ ایک مسلسل عمل ہے اور تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی پیپلز پارٹی کے پاس اقتدار آیا ہے لوگوں کو روزگار کے وافر مواقع حاصل ہوئے ہیں۔ (ریاض خان یوسفزئی،مردان)

x
Advertisement

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں