آپ آف لائن ہیں
پیر 03 شوال المکرم 1439ھ 18؍جون 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
بارسلونا (جنگ نیوز) نیم خودمختار ہسپانوی علاقے کاتالونیا کی اسپین سے علیحدگی کے خلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق بارسلونا میں کیے جانے والے اس احتجاج میں 15 ہزار افراد شریک تھے جبکہ منتظمین کا دعویٰ ہے کہ اس مارچ میں 75 ہزار اور دو لاکھ کے درمیان شہری شریک تھے۔ گزشتہ برس اکتوبر میں نیم خود مختار علاقے کاتالونیا نے اسپین سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا۔ اس کے دو ماہ بعد کاتالونیا میں کرائے جانے والے پارلیمانی انتخابات میں اسپین کی حامی جماعتوں نے 52فیصد ووٹ حاصل کیے تھے جبکہ علیحدگی پسندوں کو 48 فیصد عوامی تائید حاصل ہوئی تھی۔

x
Advertisement

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں