آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات8؍صفر المظفّر1440ھ18؍ اکتوبر 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( نیوز ڈیسک ) یورپ کے سائنسدانوں کی ایک تحقیق کے مطابق اختتام ہفتہ کے دوران نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک سے مرنے کا خطرہ ہفتے کے باقی دنوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے ۔ ریسرچ میں اس بات کا انکشاف بھی کیا گیا ہے کہ نوجوان خواتین کو 11؍ فیصد جبکہ مردوں کو 15؍فیصد ویک اینڈ کے دوران ہارٹ اٹیک سے موت کا خطرہ ہوتا ہے ۔ سائنسدانوں کے مطابق اس کی وجہ چھٹی کا ختم ہونا یا اس دوران تنہائی کا شکار ہونا ہے جس کے باعث نوجوان زیادہ حساس ہو جاتے ہیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں