آپ آف لائن ہیں
بدھ10؍ ذوالحجہ1439ھ 22؍ اگست2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
مقبوضہ بیت المقدس (رائٹرز) اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے سابقہ ترجمان ننیر ہیفٹز ریاستی گواہ بن گئے ۔غیر ملکی ذرائع کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم کےخلاف بدعنوانی کے متعدد معاملات کے حوالے سے تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت ان کے سابقہ ترجمان نیر ہیفٹز نے کرپشن کےمتعدد الزامات میں سے ایک میں ریاستی گواہ بننے کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں ، وہ 2009ء سے 2010ء کے دوران نیتن یا ہو کے سرکاری ترجمان تھے جبکہ 2014ء سے 2017ء تک نیتن یاہو خاندان کے ذرائع ابلاغ کے مشیر بھی رہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں