آپ آف لائن ہیں
منگل9؍ذوالحجہ 1439ھ 21؍اگست 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، بنی گالہ تجاوزات، غیر قانونی تعمیرات سے متعلق از خود نوٹس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (جنگ رپورٹر)عدالت عظمی میںʼʼ بنی گالہ تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات سے متعلق از خود نوٹس سماعت کیلئے مقررکردیا گیا ہے، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کریگا،کیس کے دوران راول ڈیم میں آلودہ پانی سے متعلق وزیرکیڈ طارق فضل چوہدری کی رپورٹ پر سماعت ہو گی، عدالت کی جانب سے عمران خان، طارق فضل چوہدری، سیکرٹری داخلہ، ایڈیشنل اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد، چیف کمشنر اسلام آباد ، سی ای او آئیسکو، ڈی جی سوئی سدرن اور سوئی ناردرن کو نوٹسز جاری کردیئے گئے ہیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں