آپ آف لائن ہیں
منگل9؍ذوالحجہ 1439ھ 21؍اگست 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آ با د ( آ ئی این پی) سیکرٹری خا رجہ تہمینہ جنجو عہ (آج) منگل کو امر یکہ کے اہم دورے پر روا نہ ہو ں گی جہا ں وہ امر یکی حکام سے ملا قاتیں کر کے اہم امو ر پر پاکستان کا مو قف وا ضح کر یں گی اسکے علاوہ منی لا نڈ رنگ اور دہشت گر دی سے متعلق اقدا مات سے امر یکی انتظا میہ کو آ گا ہ کیا جا ئے گا۔ امر یکی انتظا میہ کی جا نب سے پا کستان کی امداد معطل کر نے اور فنا نشل ایکشن ٹا سک فو رس (ایف اے ٹی ایف) کے دوران دو نو ں مما لک کے ما بین پیدا ہو نے والی تلخیو ں کے بعد سیکر ٹری خا رجہ تہمینہ جنجو عہ کا دورہ امر یکہ ا ہمیت اختیار کر گیا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں