آپ آف لائن ہیں
اتوار دو شوال المکرم 1439ھ 17؍جون 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (نمائندہ جنگ)ایف آئی اےنےخاتون کوبلیک میل کرنےوالےملزم رائےعامر افضال کو گرفتارکرلیا۔ ملزم خاتون کی تصاویر بنا کر اس کو بلیک میل کررہا تھا۔ایف آئی اے کےڈپٹی ڈائریکٹر چوہدری ساجداکرم نےبتایاکہ ملزم نےخاتون کوتصاویر وائرل کرنےکی دھمکی دے کر اس سے ڈیڑھ لاکھ روپے اور گاڑی لی تھی۔ تاہم خاتون نے ایف آئی اے میں ملزم کے خلاف درخواست دےدی۔ خاتون کی درخواست پرکارروائی کرتےہوئےایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے ملزم کو گرفتار کر لیاہے۔

x
Advertisement

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں