آپ آف لائن ہیں
بدھ5؍شوال المکرم 1439ھ 20؍جون2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
قلات(این این آئی)قلات کی سب تحصیل جوہان میں ایف سی کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ کے نتیجے میں ایک اہلکارشہید چھ زخمی ہو گئے قلات لیویز کے مطابق جوہان کے علاقے پشک میں ایف سی کی گاڑی گشت کررہی تھی کہ روڈ کے کنارے رکھے بم کا زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایف سی کا ڈرائیور لقمان شہیدجبکہ چھ اہلکار اشرف صوبیدار نعمان، سپاہی محمد اسلم ،سپاہی شفیع خیراللہ اور اختر جمیل زخمی ہو گئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ منتقل کر دیا گیا واقع کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔

x
Advertisement

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں