آپ آف لائن ہیں
منگل9؍ذوالحجہ 1439ھ 21؍اگست 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور(مانیٹر نگ سیل) خیبرپختونخواکے 2 خواجہ سراؤں کو ڈرائیونگ لائسنس مل گئےایس ایس پی ٹریفک کا کہنا ہے کہ پہلی بارخواجہ سراؤں کو ڈرائیونگ لائسنسز جاری کیے گئےہیں 300خواجہ سراؤں نے ڈرائیونگ لائسنس کیلیے درخواستیں دی ہیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں