آپ آف لائن ہیں
بدھ5؍شوال المکرم 1439ھ 20؍جون2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(اے ایف پی)پولش کوہ پیمائوں نے ’’کے ٹو ‘‘ سرکرنےکی کوشش ترک کردی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولش کوہ پیمائوں نے موسم کی خرابی کے باعث موسم سرما میں ’’کے ٹو‘‘ سر کرنے کی کوشش ترک کردی ہے، اس فیصلے کے بعد ’’کے ٹو‘‘ دنیا میں 8ہزار میٹرز اونچائی پر وہ واحد پہاڑی چوٹی ہے جسے آج تک کوئی بھی موسم سرما میں سر نہیں کرسکا۔

x
Advertisement

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں