آپ آف لائن ہیں
منگل9؍ذوالحجہ 1439ھ 21؍اگست 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (نمائندہ جنگ ) وفاقی حکومت نے نئی اور پرانی گاڑیوں کی درآمد پر پابندی اٹھا لی ، وزارت تجارت کے جاری نوٹیفیکشن 261( آئی ) 2018کے مطابق درآمدی پالیسی آرڈر 2016 میں ترمیم کرتے ہوئے نئی اور استعمال شدہ گاڑیوں کو ذاتی استعمال ، گفٹ سکیم یا رہائش کی تبدیلی کی صورت میں درآمد کرنے کی اجازت دی ہے جبکہ پانچ سال سےپرانی استعمال شدہ گاڑی درآمد نہیں کی جاسکے گی ، قبل ازیں 1800سی سی گاڑیوں اور فوربائی فور نئی گاڑیوں کی درآمد کی اجازت تھی ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں