آپ آف لائن ہیں
جمعہ 7؍ شوال المکرم 1439ھ 22؍ جون2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تقاریر میں آئینی اداروں کے وقار کو کم کرنے کی کوشش نہیں کی دانیال عزیز کا سپریم کورٹ میں جواب جمع

اسلام آباد( نمائندہ جنگ) سپریم کور ٹ میں آج بروز منگل وفاقی وزیر نجکاری دانیال عزیز کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوگی، جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر مشتمل دو رکنی بینچ کیس کی سماعت کریگا،سوموار کو دانیال عزیز نے توہین عدالت میں جاری نوٹس پر جواب جمع کرا تے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ میڈیا نے سیاق و سباق سے ہٹ کر رپورٹنگ کی ہے، غلط رپورٹنگ کے نتائج ہمیشہ منفی نکلتے ہیں ، اس لئے شوکاز نوٹس واپس لیا جائے ۔

x
Advertisement

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں