آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ 7؍ربیع الثانی 1440ھ 15 ؍دسمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی کا بینہ کا اجلاس آج ہو گا،اہم قومی امور پر غور ،ایم اویوز ،تقرریوں کی منظوری دی جائیگی

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ)معلوم ہوا ہے کہ وفاقی کا بینہ کا اجلاس آج شام چار بجے وزیر اعظم شاہد خا قان عباسی کی زیر صدارت ہو گا۔ وزیر اعظم آ فس میں ہونے والے اس اجلاس میں اہم قومی امور پر غور کیا جا ئے گا۔ کئی ایم او یوز اور تقرریوں کی منظوری دی جا ئے گی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں