آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ6؍ ربیع الثانی 1440ھ 14؍دسمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی کے نقصا نات کم کرنے، وصولی بہتر بنانےکیلئے صوبوں کو اعتماد میں لیا جائے ،وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزارت بجلی کو ہدایت دی ہے کہ وفاقی کابینہ کے اگلے اجلاس میں ملک میں بجلی کی ضرورت اور دستیابی کی مو جودہ صورتحال اور مستقبل کی ضروریات اور دستیابی کے بارے میں بریفنگ دی جائے، بجلی کے نقصانات کم کرنے اور وصولی بہتر بنانے کیلئے صوبوں کو اعتماد میں لیا جائے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں