آپ آف لائن ہیں
منگل9؍ذوالحجہ 1439ھ 21؍اگست 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبرنگارخصوصی) مقامی وکیل اشتیاق چودھری نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کی ہے کہ ملک بھر میں یکساں نظام تعلیم نافذ کیا جائے۔ درخواست گزار وکیل نے موقف اختیار کیا ہے کہ آئین کے تحت ملک میں یکساں نظام تعلیم ہونا چاہیے ۔ حکومت آئین کے آرٹیکل 9 اور 14 کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ الگ الگ نصاب سے بچے احساس کمتری کا شکار ہو رہے ہیں۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت حکومت کو تمام تعلیمی اداروں میں ایک جیسا یونیفارم ،بیگز اور نصاب مقرر کرنے کا حکم دے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں