آپ آف لائن ہیں
بدھ10؍ ذوالحجہ1439ھ 22؍ اگست2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (این این آئی ) چیئرمین سینیٹ کیلئے نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر وفاقی وزیر میر حاصل خا ن بزنجو اور آزاد گروپ کے سربراہ سینیٹر انوارالحق کاکڑ کا نام لیاجارہاہے اور اگر کسی وجہ سے چیئرمین سینیٹ کا عہدہ بلوچستان کو نہ دیا گیا تو ڈپٹی چیئرمین کے عہدے کیلئے پیپلز پارٹی کے سینیٹر حاجی یوسف بادینی کے نام کے بارے میں بھی غور کیاجارہاہے جس کی حتمی منظوری پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری دیں گے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں