آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ6؍ ربیع الثانی 1440ھ 14؍دسمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تہران (جنگ نیوز)ایران کے دورے پر موجود فرانس کے وزیر خارجہ ژان مارخ ایغونے واضح کیا ہے کہ وہ ٹرمپ کے نمائندے کے طور پر تہران نہیں آئے ہیں ، وہ پیر کے روز ایران پہنچے ہیں جہاں وہ ایرانی رہنماؤں سے 2015 کے جوہری معاہدے اور ایران کے شام میں کردار کے حوالے سے بات چیت کریں گے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جاری کیے جانے والے الٹی میٹم کہ اگر صورتحال بہتر نہیں ہوئی تو امریکا مئی میں جوہری معاہدے سے نکل جائے گا کے بعد یہ کسی بھی یورپی رہنما کا پہلا دورہ ایران ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں