آپ آف لائن ہیں
اتوار دو شوال المکرم 1439ھ 17؍جون 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رجسٹرار آفس کے اعتراضات برقرار ،سپریم کورٹ میں نفاذ شریعت سے متعلق دائر درخواست مسترد

رجسٹرار آفس کے اعتراضات برقرار ،سپریم کورٹ میں نفاذ شریعت سے متعلق دائر درخواست مسترد

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) چیف جسٹس ، جسٹس میاں ثاقب نثار نے نفاذ شریعت سے متعلق دائر درخواست کی ان چیمبر سماعت کے دوران رجسٹرار آفس کے اعتراضات برقرار رکھتے ہوئے مسترد کردی ہے، طارق اسد ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر درخواست رجسٹرار سپریم کورٹ نے اعتراضات لگا کر واپس کردی تھی جس پر درخواست گزار نے رجسٹرار آفس کے اعتراضاف کیخلاف چیمبر اپیل دائر کی تھی۔

x
Advertisement

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں